Rahim Yar Khan meeting will give a formula for the solution of the political crisis Imran Khan

IMRAN KHAN GIVE A FORMULA

Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan has said that he is not fond of sitting in the sit-in was not just the last 3 years so can sit. will be.

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں دھرنے میں بیٹھے رہنے کا کوئی شوق نہیں تاہم انصاف نہ ملا تو دھرنا 3 سال بھی جاری رہ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے رحیم یار خان کے جلسہ میں سیاسی بحران کے حل کا فارمولا پیش کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ حکومت 30 نومبر سے پہلے ہمارا دھاندلی کا مسئلہ حل کرے ورنہ 30 نومبر کے بعد جو کریں گے اس سے حکومت کو نقصان ہو گا ۔

 




Leave a Reply